| کم از کم ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 15 |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 10 000 |
| کم از کم ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 2700 |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوراً - 10 منٹ |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوراً - 2 گھنٹے |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ -> ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "FPX" سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں اور اگلی فیلڈز میں متعلقہ معلومات درج کریں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں اور "ڈپازٹ" پر کلک کریں۔ آپ کو طریقہ کار کے پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
- اپنے بنک اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور پیمنٹ مکمل کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- بائیں مینو سے فنڈنگ -> ودڈرال سلیکٹ کریں۔
- ودڈرال کے طریقوں کی فہرست سے "FPX" سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں اور اگلی فیلڈز میں متعلقہ معلومات درج کریں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں۔
- ای میل یا SMS کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" پر کلک کریں۔ آپ کی ودڈرال کی درخواست پر سٹینڈرڈ وقت کے اندر کارروائی کی جائے گی۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: