| کم از کم ڈپازٹ | 10 USD/ فی ٹرانزیکشن |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | 20000 USD/ فی ٹرانزیکشن |
| کم از کم ودڈرال | 10 USD/ فی ٹرانزیکشن |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | 11400 USD/ فی ٹرانزیکشن |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوری - 10 منٹ |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوری - 3 گھنٹے |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ ← ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "بنک ٹیمپٹن دی ملائیشیا" (Bank Tempatan di Malaysia) سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- بنک کا نام سلیکٹ کریں جسے آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں اور "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو طریقہ کار کے پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
- اپنے بنک کے کریڈنشیئلز کے ذریعے اپنے ممبر ایریا میں لاگ ان کریں۔
- اپنے بنک کی ایپ یا SMS کے ذریعے موصول ہونے والے آتھرائزیشن کوڈ کے ذریعے ٹرانزیکشن کی منظوری دیں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
نوٹ: ہم ملائیشیا کے مشہور بنکوں جیسے مے بینک (Maybank)، CIMB، ہانگ لیونگ بینک (Hong Leong Bank) اور ڈوئٹنو (Duitnow) وغیرہ کو سپورٹ کرتے ہیں۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- بائیں مینو سے فنڈنگ -> ودڈرال سلیکٹ کریں۔
- ودڈرال کے طریقوں کی فہرست سے "بنک ٹیمپٹن دی ملائیشیا" (Bank Tempatan di Malaysia) سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک منتخب کریں اور اگلی فیلڈز میں متعلقہ معلومات درج کریں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں۔
- ای میل یا SMS کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- واپسی کی کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" بٹن پر کلک کریں۔ آپ کی ودڈرال کی درخواست پر سٹینڈرڈ وقت کے اندر کارروائی کی جائے گی۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: