Search

آج ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟

Hero

Categories

اکثر پوچھے گئے سوالات

آپ کون سی اکاؤنٹ کرنسیاں آفر کرتے ہیں؟

dropdown

دستیاب اکاؤنٹ کرنسیاں USD, EUR, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, GBP, JPY, NGN, AED ہیں۔ Standard Cent اکاؤنٹ کے لیے ہم USC فراہم کرتے ہیں۔

میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لاگ اِن کی تفصیلات کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

dropdown

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا نمبر ہی آپ کا لاگ اِن ہے۔ آپ یہ اپنے پرسنل ایریا میں دیکھ سکتے ہیں۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹ بناتے وقت آپ مینوئل طور پر پاسورڈ سیٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو پاسورڈ یاد نہ ہو تو آپ اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔

کیا آپ سویپ-فری اکاؤنٹس آفر کرتے ہیں؟

dropdown

ہم تمام مسلمان کلائنٹس کے لیے ڈیفالٹ طور پر سویپ-فری اکاؤنٹس آفر کرتے ہیں۔
غیر-مسلم صارفین کے لیے سویپ-فری اسٹیٹس کے 2 لیولز ہوتے ہیں:

  • توسیع شدہ
  • اسٹینڈرڈ
توسیع شدہ سویپ-فری
درج ذیل انسٹرومنٹس/انسٹرومنٹس کے گروپس کے لیے سویپ چارج نہیں کیا جاتا:
  • فاریکس میجرز
  • فاریکس مائنرز
  • فاریکس ایگزاٹکس
  • کرپٹو، انڈیسز
  • اسٹاکس
  • XAUUSD
دیگر تمام انسٹرومنٹس کے لیے: معاہدے کی شرائط کے مطابق سویپ چارج کیا جائے گا۔ اسٹینڈرڈ سویپ-فری
تمام انسٹرومنٹس کے لیے معاہدے کی شرائط کے مطابق سویپ چارج کیا جائے گا.
آپ اپنے <"a href="https://justmarkets.com/spa/account-operations/accounts">پرسنل ایریا میں اپنا سویپ-فری لیول چیک کر سکتے ہیں۔

آپ کی AML پالیسی کیا ہے؟

dropdown

اینٹی منی لانڈرنگ پالیسی کا مطلب ہے کہ کالے دھن کو سفید کرنے کے لیے کمپنی کی سروس کے استعمال کو روکنا۔ AML پالیسی کے مطابق، آپ ڈپازٹ کی گئی رقم کو اسی ذریعہ سے ودڈرا کروا سکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کروانے کے لیے استعمال کیا تھا۔

میں اپنی شناخت کی تصدیق کیسے کرواؤں؟

dropdown

شناخت کی تصدیق کے لیے درج ذیل میں سے ایک دستاویز اَپ لوڈ کرنی ہو گی:

  • لوکل یا انٹرنیشنل پاسپورٹ کے پہلے پیج کی کاپی
  • آپ کا آئی ڈی کارڈ
  • ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی۔
دستاویز کی کاپی کا اعلیٰ معیار کا ہونا ضروری ہے جس میں فوٹو اور دستخط واضح طور پر دکھائی دیتے ہوں۔ ان دستاویزات کی میعاد جمع کروانے کی تاریخ کے بعد کم از کم 1 ماہ تک کی ہونی چاہیے۔