| کم از کم ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 880 |
| کم از کم ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 280 |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوراً - 30 منٹ |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوراً - 1 دن |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "South Africa Local EFT Transfer" سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- اپنا فون نمبر اور بنک اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔
- دستاویز کی قسم سلیکٹ کریں اور دستاویز نمبر درج کریں۔
- "اماؤنٹ" فیلڈ میں وہ رقم درج کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ڈپازٹڈ" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں اور اپنے کریڈنشیئلز کے ذریعے لاگ ان کریں۔
- "کنفرم" پر کلک کر کے ٹرانزیکشن کی منظوری دیں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ودڈرال ٹیب پر جائیں۔
- ودڈرال کے طریقوں کی فہرست سے "South Africa Local EFT Transfer" سلیکٹ کریں۔
- کرنسی اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ سلیکٹ کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں اور اپنے بنک اکاؤنٹ کریڈنشیئلز درج کریں۔
- "اماؤنٹ" فیلڈ میں وہ رقم درج کریں جو آپ نکلوانا چاہتے ہیں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ودڈران" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- ای میل یا SMS کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- آپ سکرین پر ٹرانزیکشن کی سمری دیکھ سکتے ہیں۔ کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" پر کلک کریں۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: