JustMarkets میں، ہمیں بنک کارڈز، ای والٹس اور مختلف علاقوں کے لیے مرتّب کردہ لوکل پیمنٹ ذرائع سمیت مارکیٹ میں ادائیگی کے کچھ بہترین سلوشن آفر کرنے پر فخر ہے۔ پیمنٹ کے مختلف ذرائع کے لیے اوسط پراسیسنگ اوقات کا تفصیلی جائزہ یہ ہے:
ڈپازٹس
JustMarkets میں زیادہ تر ڈپازٹس 5 سے 30 منٹ کے اندر اندر پراسیس کر دیے جاتے ہیں اور انھیں خودکار طور پر مکمل کیا جاتا ہے۔ ڈپازٹ پراسیس کیے جانے کے بعد فنڈز کلائنٹ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیے جاتے ہیں اور فوری طور پر ٹریڈنگ کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
نوٹ: کچھ پیمنٹ ذرائع پر تھوڑا سا زائد وقت لگ سکتا ہے:
- پیمنٹ ایجنٹ ڈپازٹ: 1 کاروباری دن تک۔
- وائر ٹرانسفر: بنک کے 1 سے 6 کاروباری دن تک۔
ودڈرالز
غیر مجاز ودڈرالز سے آپ کے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ودڈرالز مینوئل طور پر کی جاتی ہیں۔ فائننس ڈپارٹمنٹ 24/7، 1 سے 2 گھنٹے کے اندر اندر ودڈرال کی درخواست پراسیس کرتا ہے۔ پراسیسنگ کا زیادہ سے زیادہ وقت بنک کے 2 کاروباری دن تک ہوتا ہے۔ JustMarkets سسٹم سے فنڈز نکلنے کے بعد ان کے موصول ہونے کے وقت کا براہِ راست انحصار استعمال کردہ پیمنٹ ذریعے پر ہوتا ہے۔
پیمنٹ پراسیسنگ اوقات کا خلاصہ
- بنک کارڈز: 5 سے 30 منٹ (ڈپازٹس)
- ای-والٹس: 5 سے 30 منٹ (ڈپازٹس)
- لوکل پیمنٹ ذرائع: 5 سے 30 منٹ (ڈپازٹس)
- پیمنٹ ایجنٹ ڈپازٹس: 1 کاروباری دن تک
- وائر ٹرانسفرز: بنک کے 1 سے 6 کاروباری دن تک
- ودڈرالز: 1 سے 2 گھنٹے (فائننس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے پراسیسنگ)، مکمل پراسیس کے لیے زیادہ سے زیادہ بنک کے 2 کاروباری دن۔JustMarkets کی طرف سے ودڈرال مکمل کیے جانے کے بعد پراسیسنگ کے وقت کا انحصار پیمنٹ پراسیسنگ سسٹم پر ہوتا ہے۔
آپ اپنے پرسنل ایریا میں ڈپازٹ اور ودڈرال پیجز پر جا کر ادائیگی کے تمام دستیاب طریقوں کا پروسیسنگ ٹائم چیک کر سکتے ہیں۔