| کم از کم ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 20 |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 2100 |
| کم از کم ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 20 |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 5000 |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوری - 2 گھنٹے |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوری - 2 گھنٹے |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "Vodacom" سلیکٹ کریں۔
- کرنسی اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- "فون نمبر" فیلڈ میں اپنا فون درج کریں۔
- "اماؤنٹ" فیلڈ میں وہ رقم درج کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ڈپازٹڈ" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- اپنے موبائل فون پر USSD کے ذریعے موصول ہونے والی ہدایات پر عمل کریں اور پیمنٹ مکمل کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ودڈرال ٹیب پر جائیں۔
- ودڈرال کے طریقوں کی فہرست سے "Vodacom" سلیکٹ کریں۔
- کرنسی اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
- "فون نمبر" فیلڈ میں اپنا فون درج کریں۔
- "اماؤنٹ" فیلڈ میں وہ رقم درج کریں جو آپ نکلوانا چاہتے ہیں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ودڈران" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- ای میل کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- آپ سکرین پر ٹرانزیکشن کی سمری دیکھ سکتے ہیں۔ کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" پر کلک کریں۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: