میں، ہم اپنے کلائنٹس کو پیمنٹ ایجنٹس کے ذریعے لوکل آپشنز سمیت ڈپازٹ کروانے کے انتہائی باسہولت ذرائع آفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پیمنٹ ایجنٹ ایک پارٹنر ہوتا ہے جو لوکل ٹرانسفرز کے ذریعے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے فنڈز ڈپازٹ کروانے اور ودڈرا کروانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ کچھ پیمنٹ ایجنٹس ایک مخصوص علاقے میں تمام کلائنٹس کے لیے دستیاب ہوتے ہیں جب کہ دیگر صرف ان کے (انٹروڈیوسنگ بروکر) کے تحت کلائنٹس کے لیے دستیاب ہوتے ہیں۔
دستیاب پیمنٹ ایجنٹس کیسے چیک کریں
دستیاب پیمنٹ ایجنٹس کی لسٹ دیکھنے کے لیے JustMarkets ڈپازٹ پیج پر ڈپازٹ سیکشن وزٹ کریں۔
پیمنٹ ایجنٹس کے ذریعے ڈپازٹ کیسے کروائیں؟
ہر پیمنٹ ایجنٹ کا طریقۂ کار منفرد ہوتا ہے۔ ڈپازٹ کروانے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
1۔ ڈپازٹ پیج پر جائیں:
- JustMarkets ویب سائٹ پر ڈپازٹ پیج پر جائیں۔
- لسٹ میں موجود دستیاب پیمنٹ ایجنٹس میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔
2۔ ڈپازٹ کی ہدایات پر عمل کریں: ڈپازٹ کروانے کے حوالے سے تفصیلی ہدایات کے ساتھ ایک مینوئل آپ کے سامنے ہو گا۔
3۔ فنڈز دیکھیں:
- پیمنٹ ایجنٹ کی طرف سے فراہم کردہ پیمنٹ تفصیلات پر فنڈز بھیجیں۔
- ڈپازٹ کا ثبوت پیمنٹ ایجنٹ کے رابطے کی تفصیلات پر بھیجیں۔
4۔ ڈپازٹ فارم مکمل کریں:
- ڈپازٹ پیج پر درکار معلومات پُر کریں۔
- اپنے ڈپازٹ کی درخواست جمع کروانے کے لیے "ڈپازٹ کریں" پر کلک کریں۔
5۔ پراسیسنگ ٹائم: پیمنٹ ایجنٹس کے ذریعے کروائے گئے ڈپازٹس پیمنٹ ایجنٹ کی طرف سے عموماً ایک کاروباری دن کے اندر اندر پراسیس کر دیے جاتے ہیں۔
پیمنٹ ایجنٹ کے ذریعے ودڈرال کیسے کروائیں
پیمنٹ ایجنٹ کے ذریعے ودڈرال کی درخواست کرنے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں:
1۔ ودڈرال پیج پر جائیں:
- JustMarkets ویب سائٹ پر ودڈرال پیج پر جائیں۔
- اپنا مطلوبہ پیمنٹ ایجنٹ سلیکٹ کریں۔
2۔ ودڈرال فارم پُر کریں:
- درکار معلومات اور اپنے ودڈرال کی مطلوبہ رقم درج کریں۔
- PIN کوڈ موصول کرنے کے لیے 'کوڈ حاصل کریں' پر کلک کریں۔
3۔ کوڈ درج کریں: موصول شدہ کوڈ درج کریں اور اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے "ودڈرال" پر کلک کریں۔
4۔ پراسیسنگ ٹائم:
- JustMarkets فائننس ڈپارٹمنٹ آپ کی ودڈرال کو معمول کے وقت کے اندر اندر پراسیس کر دے گا۔
- JustMarkets کی طرف سے ودڈرال مکمل ہونے کے بعد پیمنٹ ایجنٹ ودڈرال فارم میں آپ کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات پر فنڈز بھیج دے گا۔
اضافی معلومات
مزید معاونت اور تفصیلی ہدایات کے لیے برائے مہربانی منتخب کردہ پیمنٹ ایجنٹ کی طرف سے فراہم کردہ مخصوص ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔ پیمنٹ ایجنٹس کے استعمال سے آپ پر اپنے ٹریڈنگ فنڈز مینیج کرنے کے مزید لوکل اور باسہولت ذریعے کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا آپ کو اضافی سپورٹ درکار ہو تو برائے مہربانی معاونت کے لیے ہماری کسٹمر سروس ٹیم سے رابطہ کریں۔<> </>