| کم از کم ڈپازٹ | 10 USD/ فی ٹرانزیکشن |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | 20000 USD/ فی ٹرانزیکشن |
| کم از کم ودڈرال | 10 USD/ فی ٹرانزیکشن |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | 6400 USD/ فی ٹرانزیکشن |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | - |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | - |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوری |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوری - 3 گھنٹے |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "ورچوئل اکاؤنٹس انڈونیشیا" (Virtual Accounts Indonesia) سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں اور "ڈپازٹ" بٹن کلک کریں۔ آپ کو طریقہ کار کے پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
- مرحلہ وار ہدایات کے مطابق ٹرانزیکشن مکمل کریں اور "آئی پیڈ" پر کلک کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
نوٹ: ہم ملائیشیا کے مشہور بنکوں جیسے Bank BCA، Bank Madiri، مے بینک (Maybank)، CIMB، BSI، BRI اور دیگر کو سپورٹ کرتے ہیں۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- بائیں مینو سے فنڈنگ → ودڈرال سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں اور اگلی فیلڈز میں متعلقہ معلومات درج کریں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں۔
- ای میل یا SMS کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" پر کلک کریں۔ آپ کی ودڈرال کی درخواست پر سٹینڈرڈ وقت کے اندر کارروائی کی جائے گی۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: