| کم از کم ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 10 000 |
| کم از کم ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 10 000 |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوراً - 10 منٹ |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوراً - 7 دن |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ ← ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "بنک کارڈ" سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- وہ کرنسی سلیکٹ کریں جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- کارڈ نمبر، کارڈ ہولڈر کا نام، میعاد ختم ہونے کی تاریخ اور CVV/CVC کوڈ درج کرکے نیا کارڈ ایڈ کریں یا کوئی ایسا کارڈ سلیکٹ کریں جسے آپ اس سے قبل ڈپازٹ کے لیے استعمال کر چکے ہیں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں اور "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں۔ آپ کو طریقہ کار کے پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
- اسکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں اور پیمنٹ مکمل کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ ← ودڈرال ٹیب پر جائیں۔
- ودڈرال کے طریقوں کی فہرست سے "بنک کارڈ" سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- اپنا کارڈ منتخب کریں جس پر آپ رقم وصول کرنا چاہتے ہیں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں۔
- ای میل یا SMS کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" پر کلک کریں۔ آپ کی ودڈرال کی درخواست پر سٹینڈرڈ وقت کے اندر کارروائی کی جائے گی۔
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ بنک کارڈ سے رقم نکالنے کا طریقہ صرف تب دستیاب ہوتا ہے جب آپ اس طریقے کے ذریعے ڈپازٹ کی گئی اپنی ابتدائی رقم ودڈرا کر لیتے ہیں۔ آپ اسے اپنے بنک کارڈ میں رقوم ودڈرا کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں، لیکن صرف اپنے ابتدائی ڈپازٹ کی کل رقم تک۔ ڈپازٹ کی گئی پوری رقم ودڈرا کرنے کے بعد ودڈرال کا یہ آپشن مزید دستیاب نہیں ہوگا۔
آپ ودڈرال پیج پر رقم نکالنے کے دیگر تمام دستیاب طریقے دیکھ سکتے ہیں۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: