| کم از کم ڈپازٹ | 10 USD/فی ٹرانزیکشن |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | 5500 USD/فی ٹرانزیکشن |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوری |
ڈپازٹ
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے “CapitecPay” سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ سلیکٹ کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- اپنی ذاتی ID درج کریں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں اور "ڈپازٹ" پر کلک کریں۔ آپ کو طریقہ کار کے پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
- اسکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کر کے پیمنٹ مکمل کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔ گے۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: