| کم از کم ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 210 |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوراً |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ ← ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے“Touch'n’Go” سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- مطلوبہ رقم درج کریں اور "ڈپازٹ" پر کلک کریں۔ آپ کو طریقہ کار کے پیج پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
- اپنے Touch'n'Go اکاؤنٹ کا نام درج کریں اور ‘Submit’ پر کلک کریں۔
نوٹ: اکاؤنٹ کا نام وہی ہونا چاہیے جو آپ کے Touch‘n’Go ای والٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔
- QR کوڈ اسکین کریں اور پیمنٹ مکمل کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: