| کم از کم ڈپازٹ | 10 USD/فی ٹرانزیکشن |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | 11 700 USD/فی ٹرانزیکشن |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوری - 30 منٹ |
ڈپازٹ
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "VietQR" سلیکٹ کریں۔
- کرنسی اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈز ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں۔
- "اماؤنٹ" فیلڈ میں وہ رقم درج کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ڈپازٹڈ" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- ٹرانزیکشن کی تفصیلات والے پیج سے اپنا "ادائیگی کا طریقہ" سلیکٹ کریں۔
- مرحلہ وار ہدایات کے مطابق ٹرانزیکشن مکمل کریں اور "آئی پیڈ" پر کلک کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: