| کم از کم ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
|---|---|
| زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | فی ٹرانزیکشن USD 18500 |
| کم از کم ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 10 |
| زیادہ سے زیادہ ودڈرال | فی ٹرانزیکشن USD 12000 |
| ڈپازٹ پراسیسنگ فیس | 0% |
| ودڈرال پراسیسنگ فیس | 0% |
| ڈپازٹ پر کاروائی کا وقت | فوراً - 30 منٹ |
| ودڈرال پر کاروائی کا وقت | فوراً - 3 گھنٹے |
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ڈپازٹ ٹیب پر جائیں۔
- ڈپازٹ کے طریقوں کی فہرست سے "Bank Lokal Indonesia" سلیکٹ کریں۔
- کرنسی اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ فنڈ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک منتخب کریں۔
- "اماؤنٹ" فیلڈ میں وہ رقم درج کریں جو آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ڈپازٹڈ" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- ٹرانزیکشن کی تفصیلات والے پیج سے اپنا "ادائیگی کا طریقہ" سلیکٹ کریں۔
- مرحلہ وار ہدایات کے مطابق ٹرانزیکشن مکمل کریں اور "آئی پیڈ" پر کلک کریں۔
- پرسنل ایریا میں واپس جانے کا انتظار کریں یا "ری ڈائریکٹ ناؤ" پر کلک کریں۔
- ڈپازٹ کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز جلد ہی آپ کے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دیکھے جا سکیں گے۔
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- فنڈنگ → ودڈرال ٹیب پر جائیں۔
- ودڈرال کے طریقوں کی فہرست سے "Bank Lokal Indonesia" سلیکٹ کریں۔
- کرنسی اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔
- "بنک کا نام" فیلڈ سے اپنا بنک سلیکٹ کریں اور اپنے بنک اکاؤنٹ کریڈنشیئلز درج کریں۔
- آپ حتمی رقم اور کرنسی کی تبدیلی "ٹو بی ودڈران" فیلڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔
- ای میل کے ذریعے آتھرائزیشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے "پن کوڈ" پر کلک کریں اور "پن کوڈ" فیلڈ میں کوڈ درج کریں۔
- آپ سکرین پر ٹرانزیکشن کی سمری دیکھ سکتے ہیں۔ کارروائی مکمل کرنے کے لیے "ودڈرا" پر کلک کریں۔
مزید معاونت کی غرض سے آپ کے لیے درج ذیل آرٹیکل معاون ثابت ہو سکتا ہے: