ٹریڈنگ کے تجربے کے بغیر، کلائنٹس خود کار طور پر کسی بھی ٹریڈر کو کاپی کر سکتے ہیں اور ٹریڈنگ پراسیس میں فعال طور پر شرکت کیے بغیر اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ JustMarkets کا ہر کلائنٹ انویسٹر بن سکتا ہے اور رجسٹر شدہ ٹریڈرز کو کاپی کرنا شروع کر سکتا ہے۔ شروع کرنے کے لیے ان مراحل پر عمل کریں۔
انویسٹر بننے کے مراحل
-
رجسٹر ہوں یا لاگ اِن کریں:
- JustMarkets پر رجسٹر ہوں یا اپنے موجودہ پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔
- JustMarkets پر رجسٹر ہوں یا اپنے موجودہ پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔
-
کاپی ٹریڈنگ تک رسائی پائیں:
- کاپی ٹریڈنگ < انویسٹر ایریا پر جائیں۔
-
ذاتی معلومات مکمل کریں:
- اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو مطلوبہ ذاتی معلومات فراہم کریں۔
- اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو مطلوبہ ذاتی معلومات فراہم کریں۔
-
لیڈربورڈ پر جائیں:
- دستیاب ٹریڈرز کی لسٹ دیکھنے کے لیے "لیڈربورڈ پر جائیں" پر کلک کریں۔
- دستیاب ٹریڈرز کی لسٹ دیکھنے کے لیے "لیڈربورڈ پر جائیں" پر کلک کریں۔
-
ٹریڈر منتخب کریں:
- آپ جس ٹریڈر کو کاپی کرنا چاہتے ہیں اسے تلاش کریں (مزید تفصیلات کے لیے ہمارا یہ آرٹیکل وزٹ کریں "کاپی ٹریڈنگ میں فالو کرنے کے لیے ٹریڈر کا انتخاب کیسے کریں؟")۔
- ٹریڈر کے پروفائل پر کلک کریں اور "کاپی کرنا شروع کریں" سلیکٹ کریں۔
-
فنڈز ٹرانسفر کریں:
- فنڈز ٹرانسفر کرنے کا طریقہ سلیکٹ کریں: ڈپازٹ یا انٹرنل ٹرانسفر (اگر آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں سے کسی اکاؤنٹ میں فنڈز موجود ہیں)۔
- اپنے انویسٹر والٹ میں فنڈز ڈپازٹ کروائیں۔
-
کاپی کرنا شروع کریں:
- کاپی ٹریڈنگ < لیڈربورڈ < ٹریڈر کے پروفائل پر واپس جائیں اور "کاپی کرنا شروع کریں" پر کلک کریں۔
- کاپی ٹریڈنگ < لیڈربورڈ < ٹریڈر کے پروفائل پر واپس جائیں اور "کاپی کرنا شروع کریں" پر کلک کریں۔
-
کاپی کرنے کے پیرامیٹرز سیٹ کریں:
- کاپی موڈ منتخب کریں۔
- ٹریڈر کی حکمتِ عملی کاپی کرنے میں آپ جتنی رقم انویسٹ کرنا چاہتے ہیں وہ سیٹ کریں (یہ رقم کم سے کم انویسٹمنٹ کی رقم سے زائد ہونی چاہیے)۔
- "سپورٹ فنڈز" سیٹ کریں، یہ ٹریڈز اوپن کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی آپ کی انویسٹمنٹ کا ایک حصّہ ہوتا ہے اور ڈراڈاؤن کی صُورت میں آپ کے بیلنس کا تحفّظ کرتا ہے۔
-
کاپی کرنا شروع کریں:
- پراسیس شروع کرنے کے لیے "کاپی کرنا شروع کریں" پر کلک کریں۔ آپ اپنے انویسٹر اکاؤنٹ میں خود کار طور پر ٹریڈر کے آرڈرز کو کاپی کر لیں گے۔
- پراسیس شروع کرنے کے لیے "کاپی کرنا شروع کریں" پر کلک کریں۔ آپ اپنے انویسٹر اکاؤنٹ میں خود کار طور پر ٹریڈر کے آرڈرز کو کاپی کر لیں گے۔
-
کارکردگی کو مانیٹر کریں:
- انویسٹر ایریا میں اپنی کاپی کرنے کی سرگرمی کی موجودہ اسٹیٹس اور نتائج کو چیک کریں۔