JustMarkets میں، ہمیں بہترین ٹریڈنگ شرائط پیش کرنے، ٹریڈرز کو ضروری ٹُولز، حکمتِ عملی، کم اسپریڈز اور لچکدار لیوریج فراہم کرنے پر فخر ہے۔ ذیل میں ہمارے مختلف ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے متعلقہ چارجز اور کمیشنز کا ایک جائزہ ہے۔
ہم تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر کم فلوٹنگ اسپریڈز آفر کرتے ہیں۔ ہر انسٹرومنٹ کے لیے موجودہ اسپریڈ ہماری ویب سائٹ پر چیک کیے جا سکتے ہیں: معاہدے کی شرائط۔
نوٹ: ہر انسٹرومنٹ کے لیے موجودہ اسپریڈ چیک کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنے MetaTrader اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں اور ٹرمینل میں چیک کریں۔ مزید تفصیلات کے لیے یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں: اسپریڈ کیا ہے؟
JustMarkets میں ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی صرف ایک قسم پر کمیشن کا اطلاق ہوتا ہے: Raw Spread اکاؤنٹ۔ دیگر تمام اکاؤنٹس پر کوئی کمیشن یا اضافی چارجز نہیں ہوتے۔
Raw Spread اکاؤنٹ کمیشن: $3 فی سائیڈ/لاٹ۔
عملی طور پر اس کا مطلب ہے کہ جب آپ کوئی پوزیشن اوپن کرتے ہیں تو JustMarkets آپ کو $6 فی لاٹ چارج کرتی ہے اور پوزیشن کلوز کرنے پر کوئی اضافی چارج نہیں کرتی۔
Raw Spread کمیشن کا حساب کیسے کرنا ہے اس حوالے سے معلومات کے لیے برائے مہربانی یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں: Raw Spread کمیشن کا حساب کیسے لگائیں؟
ہمارے چارجز اور کمیشنز کے حوالے سے مزید معاونت یا کسی بھی قسم کے سوالات کے حوالے سے رہنمائی کے لیے ہماری ٹیم ہمہ وقت دستیاب ہوتی ہے۔ یہ جانتے ہوئے اعتماد کے ساتھ ٹریڈنگ کریں کہ JustMarkets آپ کی ضروریات کے عین مطابق شفّاف اور مسابقتی ٹریڈنگ شرائط آفر کرتی ہے۔