MacOS پر MetaTrader انسٹال کرنا بہت آسان ہے۔ شروعات کے لیے ان سادہ سے مراحل پر عمل کریں۔
MT ٹرمینل ڈاؤن لوڈ کریں
- MetaTrader 4 (MT4):
- درج ذیل لِنک سے MT4 ٹرمینل ڈاؤن لوڈ کریں: macOS کے لیے MT4 ڈاؤن لوڈ کریں
- MetaTrader 5 (MT5):
- درج ذیل لِنک سے MT5 ٹرمینل ڈاؤن لوڈ کریں: macOS کے لیے MT5 ڈاؤن لوڈ کریں
انسٹالیشن کی ہدایات
- فائل ڈاؤن لوڈ کریں:
- اپنے مطلوبہ MetaTrader ورژن (MT4 یا MT5) کی انسٹالیشن فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اُوپر دیے گئے متعلقہ لِنک پر کلک کریں۔
- فائل لانچ کریں:
- ڈاؤن لوڈ مکمل ہونے کے بعد اپنے ڈاؤن لوڈز فولڈر میں فائل تلاش کریں یا پھر جہاں آپ کے براؤزر نے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فائلیں محفوظ کی ہیں وہاں تلاش کریں۔
- انسٹالر لانچ کرنے کے لیے فائل پر ڈبل-کلک کریں۔
- انسٹالیشن مکمل کرنے کے لیے اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔
متبادل پلیٹ فارمز
اگر آپ ڈیسک ٹاپ ورژن انسٹال کرنے کو ترجیح نہیں دیتے تو آپ درج ذیل متبادل استعمال کر سکتے ہیں:
کوئی بھی سافٹ ویئر انسٹال کیے بغیر براہِ راست اپنے براؤزر سے ٹریڈنگ کریں:
اگر آپ کو کسی قسم کے مسائل کا سامنا ہو یا مزید معاونت درکار ہو تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے بلاجھجک رابطہ کریں۔
اگر آپ کو کسی قسم کے مسائل کا سامنا ہو یا مزید معاونت درکار ہو تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے بلاجھجک رابطہ کریں۔
JustMarkets موبائل ایپ کے ذریعے تمام ٹریڈنگ فنکشنز تک رسائی پائیں۔
برائے اینڈرائیڈ:
برائے iOS:
اگر آپ کو کسی قسم کے مسائل کا سامنا ہو یا مزید معاونت درکار ہو تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے بلاجھجک رابطہ کریں۔