JustMarkets پر کلائنٹس اپنے اکاؤنٹس کی تصدیق کروانے سے پہلے بھی فنڈز ودڈرا کروا سکتے ہیں۔ تمام ودڈرالز کو JustMarkets کی اینٹی-منی لانڈرنگ (AML) پالیسی کے مطابق ہونا چاہیے۔ AML پالیسی کے مطابق آپ اپنا ابتدائی ڈپازٹ وہی ذریعہ استعمال کرتے ہوئے ودڈرا کروا سکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کے لیے کیا تھا۔ اس کے بعد، آپ اپنا منافع ودڈرا کروانے کے لیے یہی ذریعہ یا کوئی اور ذریعہ استعمال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے اکاؤنٹ سے فنڈز ودڈرا کروانا چاہتے ہوں تو برائے مہربانی درج ذیل ہدایات پر عمل کریں۔
- اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں: ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی تفصیلات استعمال کرتے ہوئے لاگ اِن کریں۔
- فنڈز -< ودڈرال پر جائیں: بائیں طرف مینیو میں، فنڈز منتخب کریں اور پھر ودڈرال منتخب کریں۔
- اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں: وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں سے آپ فنڈز ودڈرا کروانا چاہتے ہیں۔
- ودڈرال کا طریقہ منتخب کریں: اسکرین پر موجود فہرست میں سے کوئی طریقہ سلیکٹ کریں۔ AML پالیسی پر عمل کرنے کے لیے تجویز کردہ طریقے استعمال کریں۔
- ودڈرال کی تفصیلات کی تصدیق کریں: ودڈرال کی درخواست کی تمام تفصیلات درج کریں (مثلاً بنک کا نام، بنک اکاؤنٹ نمبر) اور ودڈرال کی مطلوبہ رقم درج کریں۔
- ودڈرال تخلیق کریں: تمام تفصیلات فراہم کرنے کے بعد، "ودڈرال" بٹن پر کلک کریں۔ ہمارا فائننس ڈپارٹمنٹ آپ کی درخواست پراسیس کر دے گا۔
- ایپ پر جائیں: اپنی ڈیوائس پر JustMarkets ٹریڈنگ ایپ اوپن کریں۔
- ودڈرا بٹن پر کلک کریں: ایپ کے انٹرفیس میں "ودڈرا" کا بٹن تلاش کریں اور اس پر کلک کریں۔
- اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں: اگر آپ کے متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس موجود ہوں تو جس میں سے آپ نے فنڈز ودڈرا کروانے ہوں وہ اکاؤنٹ منتخب کریں۔
- ودڈرال کا ذریعہ منتخب کریں: پرسنل ایریا کی طرح، ودڈرال کے دستیاب ذرائع میں سے کوئی ذریعہ منتخب کریں اور تمام ضروری تفصیلات فراہم کریں۔
- ودڈرال کی تفصیلات کی تصدیق کریں: ودڈرال کی درخواست کی تمام تفصیلات درج کریں (مثلاً بنک کا نام، بنک اکاؤنٹ نمبر) اور ودڈرال کی مطلوبہ رقم درج کریں۔
- ودڈرال تخلیق کریں: تمام تفصیلات فراہم کرنے کے بعد ودڈرال کے بٹن پر کلک کر کے اپنی ودڈرال کی تصدیق کریں۔ اس کے بعد ہمارے فائننس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے آپ کی درخواست کو پراسیس کر دیا جائے گا۔
اگر ودڈرال کے عمل کے دوران آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہو یا آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی معاونت کے لیے ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں
تو ان مفید وسائل کو چیک کریں: