JustMarkets ڈپازٹس کے لیے متعدد پیمنٹ ذرائع آفر کرتا ہے اور کم سے کم ڈپازٹ کی رقم کے بارے میں سمجھنا اہم ہے۔ نوآموز ٹریڈرز کے لیے موزوں Standard Cent اور Standard اکاؤنٹس کا انتخاب کرنے سے آپ فنڈز کی کم سے کم مقدار کے ساتھ ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ اپنا ٹریڈنگ کا سفر بآسانی اور فوری طور پر شروع کر سکتے ہیں۔ متبادل کے طور پر، آپ اپنی حکمتِ عملی مرتّب کرنے اور مارکیٹ کے حالات سے شناسائی کے لیے ہمارا کوئی سا فری ڈیمو اکاؤنٹ ٹرائی کر سکتے ہیں۔
یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ ڈپازٹ کی اصل کم سے کم رقم کا انحصار درج ذیل پہلوؤں پر ہوتا ہے:
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی دستیاب اقسام
آپ اکاؤنٹ کی متعدد اقسام میں سے انتخاب کر سکتے ہیں: ہمارے Standard Cent اور Standard اکاؤنٹس کم سے کم ڈپازٹ کے ساتھ آسان رسائی آفر کرتے ہیں جب کہ Pro اور Raw Spread اکاؤنٹ ایڈوانسڈ فیچر آفر کرتے ہیں۔
- Standard Cent — 10 USD سے۔
- Standard — 10 USD سے۔
- Pro — 200 USD سے۔
- Raw Spread — 200 USD سے۔
پیمنٹ ذرائع
اگرچہ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کم سے کم رقم 10 USD ہو سکتی ہے، کچھ پیمنٹ ذرائع سے آپ کو کم سے کم 5–10 USD یا اس سے زائد ڈپازٹ کروانے پڑ سکتے ہیں۔
ہم متعدد پیمنٹ سسٹمز کو سپورٹ کرتے ہیں جن میں Visa/Mastercard، لوکل بنک، موبائل منی، ای-والٹس (جیسا کہ Perfect Money اور دیگر) اور کرپٹوکرنسی شامل ہیں۔ آپ تمام پیمنٹ ذرائع کی مکمل لسٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
مارکیٹ کے حالات
یاد رکھیں کہ مارکیٹ کے مختلف حالات جیسا کہ اسپریڈ، درکار مارجن، لیوریج اور خبریں سنگل ٹریڈ اوپن کرنے کے لیے درکار کم سے کم فنڈز پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ MetaTrader کے ذریعے اپنے ٹریڈنگ آپریشنز کو مؤثر انداز میں ایگزیکیوٹ کرنے کے لیے ان عوامل کو ہمیشہ دھیان میں رکھیں۔