JustMarkets کے ساتھ نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرواتے ہوئے ابتدائی شرائط سادہ سی ہیں۔ آپ کو ایک ایکٹو ای میل ایڈریس اور JustMarkets کے آپریشن والے ملک کا ایک درست فون نمبر درکار ہو گا۔ کچھ ایسی معلومات جو آپ کے علم میں ہونی چاہیئیں وہ یہ ہیں:
رجسٹریشن کی ابتدائی شرائط
- ایکٹو ای میل ایڈریس: اکاؤنٹ بنانے اور رابطے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
- درست فون نمبر: آپ کے رہائشی ملک میں اس کا آپریشنل ہونا ضروری ہے۔
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کروانے کے بعد اکاؤنٹ کے فنکشنز کو فعال رکھنے اور ریگولیٹری شرائط پر پُورا اترنے کے لیے مکمل تصدیق ضروری ہے۔
مکمل تصدیق کی شرائط
- پرسنل معلومات: آپ کا پہلا اور آخری نام، تاریخِ پیدائش، ٹیلی فون نمبر اور پتہ۔
- پروفائل کی معلومات: اپنے معاشی پسِ منظر اور ٹریڈنگ تجربے کی سمجھ بوجھ۔
- شناختی ثبوت: حکومت کی طرف سے جاری کردہ شناخت جیسا کہ پاسپورٹ یا آئی ڈی کارڈ۔
- رہائشی ثبوت: ایک دستاویز جیسا کہ یوٹیلٹی بل یا بنک اسٹیٹمنٹ جس سے آپ کے رہائشی پتے کی تصدیق ہوتی ہو۔
JustMarkets ممالک کی طویل فہرست میں اپنی سروسز فراہم کرتا ہے لیکن ریگولیٹری اور قانونی پابندیوں کی بنیاد پر چند ممالک اس فہرست میں شامل نہیں۔
پرسنل ایریا بمقابلہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ (میٹاٹریڈر):
- پرسنل ایریا: یہ JustMarkets پر آپ کا مین اکاؤنٹ منیجمنٹ ہب ہے جہاں آپ اکاؤنٹ سیٹنگ ہینڈل کر سکتے ہیں، اپنی دستاویزات مینیج کر سکتے ہیں اور ڈپازٹ اور ودڈرال کروانے کے ساتھ ساتھ اپنے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ: ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک آپ کی رسائی جس کی بدولت آپ آن لائن ٹریڈنگ آپریشنز کر سکتے ہیں۔ اسے میٹاٹریڈر پلیٹ فارم کے ذریعے مینیج کیا جاتا ہے، یہ آپ کو ٹریڈز کرنے، مارکیٹس کا تجزیہ کرنے اور اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کو مینیج کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
JustMarkets کے ساتھ کیسے کام کرنا ہے اور اپنی ٹریڈنگ سرگرمیوں کے تمام ممکنہ فوائد سے کیسے مستفید ہونا ہے، یہ سب جاننے کے لیے مذکورہ معلومات انتہائی اہم ہیں۔
ہیلپ سینٹر (HC) میں اضافی ریسورسز