کچھ اہم ایونٹس اور مخصوص اوقات میں درکار مارجن کی زائد حد سیٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے عمومی طور پر مارکیٹ کا اُتار چڑھاؤ متاثر ہوتا ہے۔
رِسک منیجمنٹ کے فیصلوں کی بنیاد پر HMR دورانیہ زائد بھی ہو سکتا ہے جس کا انحصار ہر خبر کے اثر پر ہوتا ہے۔
زائد درکار مارجن کا اطلاق ذیل کے دوران نئے آرڈرز یا دیگر کلوز پوزیشنوں کے نتیجے میں دوبارہ اوپن کیے گئے آرڈرز پر ہوتا ہے:
- نیوز ریلیز
- ویک اینڈز اور عام تعطیلات
- رول اوورز
نیوز ریلیز
جب کسی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کے حوالے سے کوئی معاشی خبر شائع یا نشر ہوتی ہے تو اس خبر کے جاری ہونے سے 10 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد تک زائد درکار مارجن کا اطلاق ہو گا۔اس کی وجہ سے معاشی ایونٹس کے دوران ٹریڈر کو قیمت کے عدم استحکام کے خطرات کا جو سامنا کرنا پڑتا ہے اس پر قابو پایا جاتا ہے۔ خبر جاری ہونے کے 5 منٹ بعد زائد درکار مارجن ختم کر دیا جاتا ہے اور مارجن کا حساب دوبارہ سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی ایکوئٹی اور اس کی سیٹ کردہ لیوریج کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ آپ ہمارے معاشی کیلنڈر پر دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی اہم ترین معاشی خبر کب شائع یا نشر کی جائے گی۔
رول اوورز, ویک اینڈز اور عام تعطیلات
کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ ویک اینڈز اور عام تعطیلات کے دوران بند ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، تمام انسٹرومنٹس کا ایک رول اوور ٹائم ہوتا ہے۔ زائد درکار مارجن کا اطلاق ان انسٹرومنٹس پر اس دورانیے میں ہوتا ہے۔
HMR لیوریج
تمام متاثرہ سمبلز کی HMR لیوریج ذیل کے ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیں۔
سمبلز | زیادہ سے زیادہ لیوریج | نیوز ریلیز | رول اوورز | ویک اینڈز اور عام تعطیلات |
---|---|---|---|---|
Forex majors, Forex minors |
1:3000 | 1:200 | 1:3000 | 1:500 |
XAUUSD, XAGUSD, XAUUAD, XAUEUR, XAUGBP, XAGEUR |
1:3000 | 1:200 | 1:1000 | 1:500 |
US30, US500 US100 |
1:500 | 1:200 | 1:200 | 1:200 |
DE40,UE50, UK100, FR40 |
1:200 | 1:200 | 1:100 | 1:100 |
ES35, JP225 | 1:200 | 1:200 | 1:100 | 1:100 |
HK50 | 1:200 | 1:200 | 1:100 | 1:100 |
AU200 | 1:200 | 1:200 | 1:100 | 1:100 |
CHA50, SGD20 |
1:200 | 1:200 | 1:100 | 1:100 |
BRENT, WTI, XNGUSD |
1:200 | 1:100 | 1:200 | 1:200 |
Shares | 1:20 | 1:5 | 1:5 | 1:5 |
HMR دورانیہ
تمام ایسے ایونٹس کے لیے HMR دورانیہ ذیل کی فہرست میں دیکھیں جو عمومی اُتار چڑھاؤ کو متاثر کرتے ہیں۔
نیوز ریلیز
- Forex majors, Forex minors: 10 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
- XAUUSD, XAGUSD, XAUUAD, XAUEUR, XAUGBP, XAGEUR: 10 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
- انڈیسز
- US30, US100, US500: 10 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
- BRENT, WTI, XNGUSD: 10 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
- Shares: 1440 منٹ* پہلے اور 5 منٹ بعد میں
رول اوورز
- XAUUSD, XAGUSD, XAUUAD, XAUEUR, XAUGBP, XAGEUR: 10 منٹ پہلے اور 10 منٹ بعد میں
- انڈیسز
- US30, US100, US500: 60 منٹ پہلے اور 30 منٹ بعد میں
- DE40, EU50, UK100, FR40: 60 منٹ پہلے اور 480 منٹ بعد میں
- ES35, JP225: 60 منٹ پہلے اور 60 منٹ بعد میں
- HK5: 60 منٹ پہلے اور 180 منٹ بعد میں
- AU200: 60 منٹ پہلے اور 120 منٹ بعد میں
- CHA50, SGD20: 60 منٹ پہلے اور 240 منٹ بعد میں
- Shares: 60 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
ویک اینڈز اور عام تعطیلات
- Forex majors, Forex minors: 180 منٹ پہلے اور 60 منٹ بعد میں
- XAUUSD, XAGUSD, XAUUAD, XAUEUR, XAUGBP, XAGEUR: 10 منٹ پہلے اور 10 منٹ بعد میں
- انڈیسز
- US30, US100, US500: 60 منٹ پہلے اور 30 منٹ بعد میں
- DE40, EU50, UK100, FR40: 60 منٹ پہلے اور 480 منٹ بعد میں
- ES35, JP225: 60 منٹ پہلے اور 60 منٹ بعد میں
- HK5: 60 منٹ پہلے اور 180 منٹ بعد میں
- AU200: 60 منٹ پہلے اور 120 منٹ بعد میں
- CHA50, SGD20: 60 منٹ پہلے اور 240 منٹ بعد میں
- Shares: 60 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
*زائد درکار مارجن کا اطلاق ارننگ اور ڈیویڈنڈز رپورٹس کے جاری ہونے سے 24 گھنٹے پہلے سے شروع ہونے والے شیئرز پر ہوتا ہے۔
JustMarkets ٹریڈنگ ایپ میںHMR اسٹیٹس چیک کرنے کا طریقہ
JustMarkets ٹریڈنگ ایپ میں، زائد درکار مارجن(HMR) اسٹیٹس بہت اہم فیچر ہے جو کچھ فائننشل انسٹرومنٹس میں معمول سے زائد مارجن کی ضرورت پڑنے پر ٹریڈرز کو مطلع کرتا ہے۔ خطرے سے نبٹنے اور اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کو بہتر بنانے کی غرض سے آپ کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ HMRپیریڈ کب فعال ہوتا ہے۔ آپ درج ذیل طریقوں سے چیک کر سکتے ہیں کہ HMR پیریڈ فعال ہے یا غیر فعال:
ٹریڈ سیکشن میں
جب کسی فائننشل انسٹرومنٹس کے لیے HMR فعال ہوتا ہے تو ایپ کے ٹریڈ سیکشن میں اس کے ساتھ ایک سرخ HMR آئیکن ظاہر ہوتا ہے۔ یہ آئیکن ایک واضح اشارہ ہے کہ اس مخصوص انسٹرومنٹ کے لیے زائد درکار مارجن ایکٹو ہو چکا ہے۔
- فعال HMR آئیکن (سرخ): اگر آپ کو کسی فائننشل انسٹرومنٹ کے آگے سرخ HMR آئیکن نظر آئے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ انسٹرومنٹ فی الحال زائد درکار مارجن دورانیے میں ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس پیریڈ کے دوران لیوریج کم ہو جاتی ہے اور ٹریڈنگ کے لیے زیادہ مارجن درکار ہوتا ہے۔
- غیر فعال HMR آئیکن: HMR پیریڈ ختم ہونے کے بعد ٹریڈنگ سیکشن سے سرخ نشان غائب ہو جاتا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اسٹینڈرڈ مارجن ریکوائرمنٹس بحال ہو گئی ہیں۔
چارٹ پر
چارٹ پر آپ کو مخصوص فائننشل انسٹرومنٹس کی مارجن ریکوائرمنٹس کے بارے میں تفصیلی معلومات ملیں گی:
- غیر فعال HMR آئیکن (گرے): اگر کسی خاص انسٹرومنٹ کے لیے HMR پیریڈ فعال نہ ہو تو انسٹرومنٹ کے نام کے ساتھ ایک گرے HMR آئیکن ظاہر ہوتا ہے۔ یہ گرے آئیکن غیر فعال کا ہے اور ظاہر کرتا ہے کہ انسٹرومنٹ فی الحال مارجن کے نارمل حالات میں ہے۔
- فعال HMR آئیکن (سرخ): اگر کسی انسٹرومنٹ کے لیے HMR پیریڈ فعال ہو تو آئیکن سرخ اور فعال ہو جائے گا، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ زائد درکار مارجن کا پیریڈ شروع ہو چکا ہے۔
HMR اسٹیٹس کے بارے میں فراہم کردہ معلومات
ٹریڈرز (ٹریڈ یا انسٹرومنٹس سیکشن میں) HMR آئیکن کو ٹیپ کر کےHMR کے اسٹیٹس سے متعلق مزید اہم معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، بشمول:
- HMR اسٹیٹس (فعال/غیر فعال): ایپ دکھاتی ہے کہ آیا HMR پیریڈ فی الحال فعال ہے یا غیر فعال۔
- اگلے HMR پیریڈ کے آغاز کا وقت اور تاریخ: ٹریڈرز اگلے HMR پیریڈ کے آغاز کا صحیح وقت اور تاریخ دیکھ سکتے ہیں جس سے وہ زائد درکار مارجن کے لیے تیاری کر سکتے ہیں۔
- موجودہ HMR پیریڈ ختم ہونے کا وقت: ایپ، شیڈول کے مطابق موجودہ HMR پیریڈ ختم ہونے کا وقت بتاتی ہے، جس سے آپ کو یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ دوبارہ اسٹینڈرڈ مارجن ریکوائرمنٹس کب شروع ہوں گی۔
- HMR پیریڈ کے دوران زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج: HMR پیریڈ کے دوران زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج کم کر دی جاتی ہے۔ ٹریڈرز
مثالیں
مثال 1
نیوز ریلیز کے دوران HMR
- پرسنل کنزمپشن ایکسپینڈیچر کور (YoY) کی نیوز ریلیز کا پلان 12:30 بجے ہے
کلائنٹ 12:27 بجے USDJPY کی 1 لاٹ کی ٹریڈ اوپن کرتا ہے (جہاں زیادہ سے زیادہ لیوریج 3000
ہے) HMR اُصول کے مطابق (HMR دورانیے) 12:20 اور 12:35 بجے کے درمیان فاریکس میجرز کے اوپن کیے گئے کوئی بھی نئے آرڈرز کا مارجن 1:200 کی HMR لیوریج پر ہو گا۔
- لہٰذا USDJPY 1 لاٹ ٹریڈ کے لیے درکار مارجن یہ ہے:
- درکار مارجن (HMR) = (اگر کسی قسم کی نیوز ریلیز اور دیگر HMR کیسز نہ ہوں تو) 33.33 USD کے بجائے 1*100000USD/200 = 500 USD
مثال 2
رول اوور کے دوران HMR
- رول اوور ٹائم 00:00
کلائنٹ 23:56 بجے XAUUSD کی 0.5 لاٹ کی ٹریڈ اوپن کرتا ہے(جہاں زیادہ سے زیادہ لیوریج 3000 ہے)
HMR اُصول کے مطابق (HMR دورانیے) 23:50 اور 00:10 بجے کے درمیان XAUUSD کے اوپن کیے گئے کوئی بھی نئے آرڈرز کا مارجن 1:1000 کی HMR لیوریج پر ہو گا۔
بنابراین مارجین مورد نیاز برای لات تجاری XAUUSD 0.5 است:
اندازه قرارداد XAUUSD = 100
قیمت XAUUSD = 1933.50
حاشیه مورد نیاز (HMR) = 0.5*100*1933.5/1000 = 96.68 USD به جای 32.23 USD.