اگر آپ نے اپنے پروفائل میں غلطی سے تاریخِ پیدائش (DOB) کا اندراج درست نہیں کیا تو اسے ٹھیک کرنا بہت آسان ہے۔ آپ نے صرف شناخت کی تصدیق کا عمل مکمل کروانا ہے۔ تصدیق کے بعد آپ کی DOB آپ کی شناختی دستاویز پر موجود تاریخِ پیدائش کے مطابق اَپ ڈیٹ کر دی جائے گی۔
شناخت کی تصدیق پاس کرنے کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی کے لیے برائے مہربانی ہمارا یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں: "شناخت کی تصدیق کیسے پاس کریں؟"
یہ آپ کے پروفائل کی معلومات کی درستگی اور تجدید کو یقینی بنائے گا۔