اگر آپ JustMarkets کے ساتھ رجسٹریشن کے بعد اپنا نام اَپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو ان ہدایات پر عمل کریں:
- درخواست دیں: اپنا نام تبدیل کرنے کے لیے آپ سپورٹ ہب کے ذریعے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
- وجہ بیان کریں: اس ای میل میں اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ واضح طور پر درج کریں۔
- دستاویزات منسلک کریں: اپنی شناختی دستاویز کی ایک کاپی اور ایک ایسی سیلفی منسلک کریں جس میں یہ دستاویز آپ کے ہاتھ میں تھامی ہوئی ہو۔
برائے مہربانی ذہن نشین کریں کہ جواب آنے میں 1 کاروباری دن تک لگے گا۔
نوٹ: کسی اور کی طرف سے یا غیر قانونی لقب (عرفیت) سے اکاؤنٹ رجسٹر کروانے کی اجازت نہیں ہے۔