JustMarkets متعدد ممالک میں اپنے دفاتر قائم کیے ہوئے ہے جن میں سیشلز، ماریشس، ور قبرص شامل ہیں۔
ذیل میں آپ JustMarkets کے رجسٹرڈ ادارے اور ان کے پتے دیکھ سکتے ہیں:
| Just Global Markets | JustMarkets برانڈ کا قانونی ادارہ جو سیکیورٹی ڈیلر لائسنس نمبر SD088 کے تحت سیشلز میں فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA) سے ریگولیٹڈ ہے۔ آفس 10، فلور 2، ویرام بلڈنگ، پروویڈنس انڈسٹریل اسٹیٹ، ماہی، سیشلز۔ |
|---|---|
| Just Global Markets (MU) Limited | JustMarkets برانڈ کا قانونی ادارہ جو لائسنس نمبر GB22200881 کے تحت ماریشس میں فائننشل سروسز کمیشن (FSC) سے ریگولیٹڈ ہے۔ دی سائبراتی لاؤنج، کیئر آف کریڈینشیا انٹرنیشنل منیجمنٹ لمیٹڈ، گراؤنڈ فلور، دی کیٹالسٹ، سلیکون ایونیو، 40 سائبرسٹی، 72201 ایبین، ری پبلک آف ماریشس۔ |
JustMarkets کے ساتھ آفیشل کمیونیکیشن کے لیے ہمارا کانٹیکٹ پیج وزٹ کریں۔