2012 میں اپنے قیام کے بعد سے JustMarkets 160 سے زائد ممالک کے صارفین کی وسیع رینج کو سروسز فراہم کرنے والا معروف بروکر بن گیا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کو ٹریڈنگ انسٹرومنٹس اور اکاؤنٹس کی اقسام کی وسیع سلیکشن اور ہر ٹریڈر کو اپنے ذوق کے مطابق متبادل منتخب کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ فائننشل مارکیٹس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ہمارا مقصد
ٹریڈنگ کے لیے آسان اور شفّاف ماحول تخلیق کرنا تاکہ ہر ٹریڈر اپنی سرمایہ کاری کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ استعمال کر سکے۔ ہم بہتر اسپریڈز، عمل درآمد اور سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
ہمارا وژن
دنیا بھر میں کسٹمرز کو سب سے زیادہ اہمیّت دینے والا بروکر بننا جہاں ہر کوئی آسان اور شفّاف طریقے سے ٹریڈنگ اور سرمایہ کاری کر سکے۔
ہماری بنیادی اقدار
ہماری کمپنی کی بنیادی اقدار ہمارے کاروبار کے ہر پہلو کی رہنمائی کرتی ہیں اور ہم اپنے کلائنٹس اور ساتھیوں سے کیسے بات چیت کرتے ہیں اس کی بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ یہ ایک مختصر جائزہ ہے کہ ہم ان اُصولوں پر کیسے عمل کرتے ہیں:
- کسٹمرز اولیّن ترجیج ہیں۔
- بھروسہ۔
- مسلسل سیکھنا۔
- کام کا جنون۔
- نتائج حاصل کرنا۔
- ملکیت۔
JustMarkets کے بنیادی فوائد
- ریگولیٹری تعمیل: JustMarkets تحفّظ اور شفّافیت کا اعلیٰ معیار برقرار رکھتا ہے اور اس کے ذیلی ادارے درج ذیل اتھارٹیز سے لائسنس یافتہ ہیں:
- Seychelles فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA)۔
- سائپرس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)۔
- فائننشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA)۔
- فائننشل سروسز کمیشن (FSC)۔
- فنڈز کی سیکیورٹی: کلائنٹس کے فنڈز کو الگ اکاؤنٹس میں اور کمپنی کے فنڈز سے الگ رکھا جاتا ہے جو سیکیورٹی کی ایک اضافی لیئر فراہم کرتا ہے۔
- ٹریڈنگ کی مسابقتی شرائط: ہم مختلف ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں اور ترجیحات کے مطابق 0.0 پپس سے شروع ہونے والے کم از کم اور مستحکم اسپریڈز، 0.07 سیکنڈز یا کم میں آرڈرز پر تیز رفتار عمل درآمد اور 1:3000 تک لیوریج فراہم کرتے ہیں۔
- نیگیٹو بیلنس پروٹیکشن: ہم کلائنٹس کے ان نقصانات کا ازالہ کرتے ہیں جو ان کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں موجود فنڈز سے زیادہ ہوں اور انہیں مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچاتے ہیں۔
- ایڈوانسڈ ٹریڈنگ پلیٹ فارمز: کلائنٹس MT4 اور MT5 جیسے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے ذریعے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں جو وسیع کسٹمائزیشن فراہم کرتے ہیں اور ٹریڈنگ کے ہر سطح کے تجربے کے لیے موزوں ہیں۔
- متنوّع ٹریڈنگ انسٹرمنٹس: ہمارے کلائنٹس فاریکس، انڈیسز، کموڈٹیز اور اسٹاکس کے مختلف فائننشل انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔
- کسٹمر فوکسڈ سروسز: کلائنٹس کی ضروریات کو فوری اور مؤثر طریقے سے پورا کرنے کے لیےJustMarkets مختلف زبانوں میں 24/7 کسٹمر سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
ہمیں منتخب کرنے کی وجوہات
JustMarkets کا انتخاب کرنے کا مطلب ہے ایک ایسے بروکر کے ساتھ کام کرنا جو دنیا بھر کے ٹریڈرز کی منفرد ضروریات کو صحیح معنوں میں سمجھتا ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ہماری سروسز آپ کے ٹریڈنگ کے اہداف اور حکمتِ عملیوں سے مطابقت رکھتی ہیں، ہم ہمیشہ اپنی سروسز کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ JustMarkets اپنے پلیٹ فارم کو استعمال میں آسان، زیادہ مؤثر اور جدید ترین ٹریڈنگ ٹیکنالوجیز سے لیس کرنے کے لیے اسے مسلسل بہتر بناتا رہتا ہے۔
کسٹمر ٹریڈنگ کا گہرا تجربہ اور فائننشل مارکیٹس ہمارے نقطۂ نظر کو بصیرت فراہم کرتی ہیں جس سے ہمیں اپنی سروسز کسی بھی ٹریڈر کے سرمایہ کاری کے اہداف کے مطابق بنانے میں مدد ملتی ہے، اس سے قطع نظر کہ آپ کہاں رہتے ہیں یا کس سطح کا تجربہ رکھتے ہیں۔ چیک کریں کہ معیار سے ہماری وابستگی ٹریڈنگ کی بہترین صلاحیتوں سے مستفید ہونے میں کیسے آپ کی مدد کر سکتی ہے۔