JustMarkets ٹریڈنگ ایپ میں MT4 یا MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانا بہت آسان ہے اور JustMarkets کےساتھ اپنا پرسنل ایریا رجسٹر کروانے کے بعد یہ ایپ کے ذریعے براہِ راست بنایا جا سکتا ہے۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانے کے مراحل
- JustMarkets ٹریڈنگ ایپ اوپن کریں:
- اپنی موبائل ڈیوائس پر ایپ کو لانچ کریں۔
- اگر آپ نے پہلے سے لاگ اِن نہیں کیا تو اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ سیکشن تک رسائی پائیں:
- ایپ میں جائیں اور اسکرین پر نظر آنے والے اپنے موجودہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کلک کریں۔
- آپ کے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس والی لسٹ ظاہر ہو جائے گی۔
- نیا اکاؤنٹ شامل کریں:
- اسکرین کے اوپری دائیں کونے میں موجود "+نیا" کے بٹن کو ٹچ کریں۔
- ریئل اکاؤنٹ بنائیں یا ڈیمو اکاؤنٹ بنائیں میں سے انتخاب کریں۔
- MetaTrader ورژن اور اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں:
- اسکرین کے ٹاپ پر موجود MetaTrader 5 یا MetaTrader 4 کے مابین سوئچ کریں۔
- آپ نے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی جو قسم تخلیق کرنی ہے اس پر ٹچ کریں۔
- اکاؤنٹ کی تفصیلات سیٹ کریں:
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی کرنسی اور لیوریج سلیکٹ کریں۔
- وہ ٹریڈنگ پاسورڈ درج کریں جو آپ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔
- اگر آپ ڈیمو اکاؤنٹ بنا رہے ہیں تو بیلنس سیٹ کریں۔
- اکاؤنٹ تخلیق کریں:
- "اکاؤنٹ بنائیں" پر ٹچ کریں۔
- اکاؤنٹ تخلیق کر دیا جائے گا اور آپ کو ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر اور سروَر نیم سمیت ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تفصیلات دکھائی دیں گی۔
- اپنے اکاؤنٹ میں فنڈ شامل کریں (برائے ریئل اکاؤنٹس):
- اپنے ریئل اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے "ڈپازٹ کروائیں" پر ٹچ کریں اور ڈپازٹ کا پراسیس مکمل کریں۔
- اپنے ریئل اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے "ڈپازٹ کروائیں" پر ٹچ کریں اور ڈپازٹ کا پراسیس مکمل کریں۔
اگر آپ کو کسی قسم کے مسائل کا سامنا ہو یا آپ مزید کوئی سوالات پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی معاونت کے لیے ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔