JustMarkets ایپ ٹریڈرز کو ایک طاقتور اور صارف دوست پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے تاکہ وہ اپنی ٹریڈز کو مینیج کر سکیں اور ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی وسیع رینج تک رسائی حاصل کر سکیں۔ یہ اینڈرائیڈ اور iOS دونوں ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ آپ ٹریڈنگ میں نوآموز ہوں یا پروفیشنل ہوں، JustMarkets ٹریڈنگ ایپ آپ کی ٹریڈنگ ضروریات کو پُورا کرے گی۔
JustMarkets ٹریڈنگ ایپ کیا ہے؟
JustMarkets ٹریڈنگ ایپ ایک جامع ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو صارفین کو فون یا ٹیبلیٹ اور دیگر ڈیوائسز سے ڈیسک ٹاپ ورژن کے مکمل فنکشنز مینیج کرنے کے قابل بناتا ہے۔ تو JustMarkets ایپلیکیشن کے ساتھ، آپ یہ کر سکتے ہیں:
- فاریکس، میٹلز، اسٹاکس، انڈیسز، کموڈٹیز اور دیگر سمیت متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس استعمال کر سکتے ہیں۔
- ریئل-ٹائم مارکیٹ ڈیٹا اور ایڈوانسڈ چارٹنگ ٹُولز تک رسائی پا سکتے ہیں۔
- اپنے MT4/MT5 اکاؤنٹس کو کنٹرول کر سکتے ہیں، لیوریج تبدیل کر سکتے ہیں اور اپنا بیلنس اور مارجن مانیٹر کر سکتے ہیں۔
- پوزیشنز اوپن اور کلوز کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ MT5 اکاؤنٹس پر SL، TP میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
- مارکیٹ کی خبروں اور تجزیوں سے باخبر رہ سکتے ہیں۔
JustMarkets ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ شروعات کرنا نہایت آسان ہے۔ رجسٹریشن کروانے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں۔
ان لِنکس کے ذریعے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
سائن اَپ کرنے کے مراحل:
-
ایپ لانچ کریں:
- JustMarkets ٹریڈنگ ایپ اوپن کریں اور "شروعات کریں" پر کلک کریں۔
-
ای میل کے ساتھ سائن اَپ کریں:
- "ای میل کے ساتھ جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- اپنا رہائشی ملک سلیکٹ کریں، درست ای میل ایڈریس اور پاسورڈ درج کریں۔
- (اختیاری) اگر آپ کے پاس کوئی پارٹنر کوڈ ہے تو وہ درج کریں۔
- شرائط و ضوابط سے اتفاق کریں اور "جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- 4-ہندسوں پر مشتمل پِن کوڈ سیٹ کریں جو آپ ایپ میں داخل ہونے کے لیے استعمال کریں گے۔
- (اختیاری) اضافی تحفّظ کے لیے بائیومیٹرکس (iOS کے لیے فنگر پرٹنس یا فیس آئی ڈی) سیٹ کریں۔
-
گُوگل کے ساتھ سائن اَپ کریں (صرف اینڈرائیڈ):
- "گُوگل کے ساتھ جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- لسٹ میں سے اپنا گُوگل اکاؤنٹ سلیکٹ کریں۔
- ای میل رجسٹریشن کے تمام مراحل پر عمل کریں۔
-
فیس بُک کے ساتھ سائن اَپ کریں (صرف اینڈرائیڈ):
- "فیس بُک کے ساتھ جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- اپنے فیس بُک اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں اور "جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- ای میل رجسٹریشن کے تمام مراحل پر عمل کریں۔
اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہوں تو JustMarkets ٹریڈنگ ایپ میں فوری طور پر اور آسانی سے لاگ اِن کر سکتے ہیں۔
یہ لِنکس فالو کر کے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں:
لاگ اِن کرنے کے مراحل:
- ایپ لانچ کریں۔
- "لاگ اِن" پر کلک کریں۔
- ای میل کے ساتھ لاگ اِن کریں:
- "ای میل کے ساتھ جاری رکھیں" سلیکٹ کریں (گُوگل اور فیس بُک لاگ اِن صرف اینڈرائیڈ کے لیے دستیاب ہے)۔
- اپنا ای میل اور پاسورڈ درج کریں۔
- 4-ہندسوں پر مشتمل اپنا پِن کوڈ سیٹ کریں جو آپ ایپ میں داخل ہونے کے لیے استعمال کریں گے۔
- (اختیاری) اضافی تحفّظ کے لیے بائیومیٹرکس (iOS کے لیے فنگر پرٹنس یا فیس آئی ڈی) سیٹ کریں۔