JustMarkets کاپی ٹریڈنگ ایپ ایک پاورفُل ٹُول ہے جو اس مقصد سے ڈیزائن کی گئی ہے کہ صارفین ٹریڈنگ کو کاپی کر سکیں۔ اس ایپ کی بدولت انویسٹرز تجربہ کار ٹریڈرز کی ٹریڈز کو کاپی کر سکتے ہیں، یہ فائننشل مارکیٹ میں نوآموز ٹریڈرز کی شرکت کو آسان بناتی ہے۔
اہم فیچرز:
- کاپی ٹریڈنگ فنکشنیلٹی۔
- صارف-دوست انٹرفیس۔
- ریئل ٹائم ٹریڈر کی معلومات اور تجزیات۔
- محفوظ ٹرانزیکشنز اور اکاؤنٹ منیجمنٹ۔
انسٹالیشن:
رجسٹریشن:
- ایپ لانچ کریں اور "شروع کریں" پر کلک کریں۔
- JustMarkets کے ساتھ رجسٹر ہونے کے لیے ذیل میں کوئی ایک آپشن منتخب کریں:
ای میل کے ساتھ سائن اَپ کریں:
- "ای میل کے ساتھ جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- اپنا رہائشی مُلک سلیکٹ کریں اور ایک درست ای میل ایڈریس اور پاسورڈ درج کریں۔
- شرائط و ضوابط سے اتفاق کریں اور "جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- 4 ہندسوں والا PIN کوڈ سیٹ کریں جو آپ ایپ میں داخل ہونے کے لیے استعمال کریں گے۔
- (اختیاری) اضافی تحفّظ کے لیے بائیومیٹرک (فنگر پرنٹ یا iOS کے لیے فیس آئی ڈی) سیٹ کریں (یہ کسی بھی وقت سیٹ کی جا سکتی ہے) یا اس مرحلے کو چھوڑ دیں۔
گُوگل کے ساتھ سائن اَپ کریں (صرف اینڈرائیڈ کے لیے):
- "گُوگل کے ساتھ جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
- لسٹ میں سے اپنا گُوگل اکاؤنٹ سلیکٹ کریں۔
- ای میل رجسٹریشن والے تمام مراحل پر عمل کریں۔
انسٹالیشن:
لاگ اِن:
- ایپ لانچ کریں اور "لاگ اِن" پر کلک کریں۔
- اپنے ای میل کے ساتھ لاگ اِن کریں (گُوگل لاگ اِن صرف اینڈرائیڈ کے لیے دستیاب ہے)۔
- اپنا ای میل اور پاسورڈ درج کریں۔
- ہندسوں والا PIN کوڈ سیٹ کریں جو آپ ایپ میں داخل ہونے کے لیے استعمال کریں گے۔
- (اختیاری) اضافی تحفّظ کے لیے بائیومیٹرک (فنگر پرنٹ یا iOS کے لیے فیس آئی ڈی) سیٹ کریں (یہ کسی بھی وقت سیٹ کی جا سکتی ہے) یا اس مرحلے کو چھوڑ دیں۔