JustMarkets اپنے مسلم اور نان-مسلم دونوں کلائنٹس کو سویپ-فری ٹریڈنگ اکاؤنٹس آفر کرتے ہوئے انتہائی مسرور ہے۔ اس اقدام سے اسلامی معیشت کی تکریم کے ساتھ ساتھ متعدد ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔
JustMarkets پر نان-مسلم کلائنٹس کے لیے دستیاب سویپ-فری اسٹیٹس کے دو مختلف لیولز ہوتے ہیں:
توسیع شدہ سویپ-فری | اسٹینڈرڈ سویپ-فری |
---|---|
|
|
اپنا سویپ-فری لیول چیک کرنا
-
ٹریڈنگ اکاؤنٹس (برائے اسلامی ممالک):
- اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔
-
مائی اکاؤنٹس پیج پر جائیں
- اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے آگے بنے سیٹنگ آئیکن (تین نقطوں) پر کلک کریں اور اکاؤنٹ کی معلومات سلیکٹ
- کریں۔ نیچے آپ کو سویپ کی قسم کے بارے میں معلومات دکھائی دیں گی
-
پرسنل ایریا:
- اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں
- پروفائل سیکشن پر جائیں
- آپ کو سویپ-فری لیول ٹیب دکھائی دے گی – اپنے موجودہ سویپ لیول (اسٹینڈرڈ یا توسیع شدہ) کے بارے میں تفصیلی معلومات دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں
- اگر آپ کا اکاؤنٹ پہلے سے ہی مکمل سویپ-فری ہے تو سویپ-فری ٹیب نظر نہیں آئے گی کیوں کہ اس صُورت میں الگ الگ لیول نہیں ہوتے۔
- JustMarkets ٹریڈنگ ایپ:
- JustMarkets ٹریڈنگ ایپ اوپن کریں۔
- اپنے پروفائل تک رسائی پانے کے لیے اوپری بائیں مینیو آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- آپ کو اپنا سویپ-فری لیول اپنے پروفائل میں دکھائی دے گا۔
سویپ-فری لیولز کے مابین تبدیلی کرنا
آپ کا سویپ-فری لیول تبدیل ہو سکتا ہے اور اس کا انحصار آپ کی ٹریڈنگ سرگرمی پر ہوتا ہے۔ اگر ٹریڈنگ سرگرمی توسیع شدہ لیول کے معیار پر پُوری نہیں اُترتی تو اکاؤنٹ کو اسٹینڈرڈ سویپ-فری پر ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کا سویپ-فری اسٹیٹس توسیع شدہ سے اسٹینڈرڈ پر تبدیل ہو تو آپ کو ایک ای میل نوٹیفکیشن موصول ہو گا۔
اہم شرائط اور حقوق
تبدیلیاں اور ترمیمیں: JustMarkets کسی بھی وقت سویپ-فری انسٹرومنٹس کی لسٹ اور سویپ-فری لیولز/اسٹیٹس کو موڈیفائی کرنے، تبدیل کرنے یا منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
اسلامی ممالک سے آنے والے کلائنٹس کے لیے ڈیفالٹ طور پر سویپ-فری اسٹیٹس سیٹ ہوتا ہے اور اسلامی معاشی اُصولوں کے مطابق یہ کلائنٹس کسی بھی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ پر سویپ کی ادائیگی نہیں کرتے۔
سویپ-فری ممالک کی لسٹ
- افغانستان
- البانیہ
- آذربائیجان
- بنگلہ دیش
- برکینافاسو
- بحرین
- برونائی
- بووٹ آئی لینڈ
- الجیریا
- مصر
- گینیا
- انڈونیشیا
- عراق
- اُردن
- کویت
- قازقستان
- لیبیا
- مراکش
- موریطانیہ
- مالدیپ
- ملائیشیا
- نائجر
- نائجیریا
- عمان
- پاکستان
- قطر
- سعودی عرب
- سوڈان
- سنیگال
- صومالیہ
- شام
- تاجکستان
- ترکمانستان
- تیونس
- ترکیہ
- متحدہ عرب امارات
- ازبکستان
- یمن
نوٹ: ڈیمو اکاؤنٹس پر سویپ-فری اسٹیٹس کا اطلاق نہیں ہوتا۔ ٹریڈنگ کرتے ہوئے یہ یقینی بنائیں کہ آپ اکاؤنٹ کی قسم اور اس کی متعلقہ شرائط سے آگاہ ہیں۔
یہ سیٹ اَپ کاروبار کو متنوّع بنانے میں معاون ہوتا ہے اور اس کی بدولت ٹریڈرز اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی اور ثقافتی اُصولوں سے مطابقت رکھنے والی شرائط کے ساتھ مارکیٹ میں کام کر سکتے ہیں۔