IBs کو پرسنل پارٹنرشپ شرائط ملتی ہیں، جیسا کہ ہائر پارٹنر کمیشن، پرسنل KAM منیجر، سب-پارٹنر پروگرام ایکٹیویٹ کرنے کا موقع وغیرہ۔
ریوارڈ کا سائز مختلف ہوتا ہے جس کا انحصار کلائنٹ کے اکاؤنٹ کی قسم پر ہوتا ہے۔
IB کی شرائط
پہلی شرط یہ ہے کہ آپ کا بیک آفس مکمل تصدیق شدہ ہو۔ بیک آفس تصدیق شدہ ہونے کے بعد IB کی شرائط یہ ہیں: پچھلے 3 ماہ کے دوران 30 ملین امریکی ڈالر (سلور پارٹنر) کا کُل ٹریڈنگ والیم ہو
انٹروڈیوسنگ بروکر (IB) اسٹیٹس کے اندر مزید 4 ریوارڈ لیولز ہوتے ہیں، سلور پارٹنر، گولڈ پارٹنر، پلاٹینم پارٹنر اور بریلیئنٹ پارٹنر۔ ہر لیول کی شرائط میں اضافہ ہوتا ہے اور ریوارڈ کا سائز بھی بڑھتا جاتا ہے۔
ایک IB بننے کے لیے کیسے اپلائی کریں
پارٹنرز کے لیے IB پارٹنر اسٹیٹس حاصل کرنے کا طریقہ خودکار ہے۔ پارٹنرز اور ایڈوانسڈ پارٹنرز کے اکاؤنٹس کا باقاعدگی سے مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ آیا وہ کم از کم شرائط پر پُورا اترتے ہیں یا نہیں اور اسی کے مطابق ان کا ریوارڈ لیول خودکار طور پر اَپ ڈیٹ کر دیا جاتا ہے۔
برائے مہربانی نوٹ فرمائیں اگر مسلسل 3 جائزوں میں کم از کم شرائط (لیول سلور) پُوری نہ ہوتی ہوں تو آئی بی اسٹیٹس کھو دینا ممکن ہے۔