NASDAQ کیا ہے؟
NASDAQ (US100 کے طور پر بھی جانی جاتی ہے)، یا نیشنل ایسوسی ایشن آف سیکیورٹیز ڈیلر آٹومیٹڈ کوٹیشن، دُنیا کی بڑی اسٹاک ایکسچینجز میں سے ایک ہے۔ یہ اپنی ہائی-ٹیک اور ترقی پسند کمپنیوں کی وجہ سے معروف ہے۔ NASDAQ انڈیکس بنیادی طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں سب سے زیادہ جدّت پسند اور تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کو ٹریک کرتی ہے۔
ہائی-ٹیک کی متاثر کن ترقی
ہائی-ٹیک سیکٹر نے ٹیکنالوجی میں ترقی اور مختلف صنعتوں میں بڑھتی ہوئی ڈیجیٹلائزیشن کی وجہ سے تیزی سے ترقی کی ہے۔ اس شعبے میں سافٹ ویئر، ہارڈویئر، سیمی کنڈکٹرز اور ٹیکنالوجی سے متعلقہ دیگر شعبوں کی کمپنیاں شامل ہیں۔
انتہائی عمدہ بلیو چِپس
بلیو چپ اسٹاکس سب سے زیادہ معروف، قابلِ اعتماد اور منافع بخش کمپنیوں کے اسٹاک کی نمائندگی کرتے ہیں۔ NASDAQ کے تناظر میں، یہ وہ ہائی-ٹیک کمپنیاں ہیں جنھوں نے مسلسل کارکردگی اور استحکام کا مظاہرہ کیا ہے۔
بہترین بلیو چِپ اسٹاکس
NASDAQ-100، جس کی نمائندگی US100 سمبل سے کی جاتی ہے، میں NASDAQ اسٹاک مارکیٹ پر لسٹڈ ٹاپ 100 بڑی کمپنیاں شامل ہیں۔ یہ انڈیکس ٹیک سیکٹر کے لیے ایک بینچ مارک ہے، جس میں ایپل، مائیکروسافٹ، ایمازون اور گوگل جیسی نمایاں کمپنیاں شامل ہیں۔
Nasdaq ڈائنیمکس
US100، جسے US Tech 100 Index بھی کہا جاتا ہے، گلوبل ٹیک سیکٹر کی ڈائنیمکس کی عکاسی کرتا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ 2024 کے آغاز سے لے کر اب تک انڈیکس میں 1.3 گنا اضافہ ہوا ہے، جو ٹیک اسٹاکس کی مضبوط کارکردگی اور صلاحیّت کو ظاہر کرتا ہے۔
JustMarkets کے ساتھ NASDAQ (US100) کی ٹریڈنگ کیوں کریں؟
JustMarkets میں ہم Standard، Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس پر US100 سمبل کے تحت NASDAQ انڈیکس آفر کرتے ہیں۔
JustMarkets کے ساتھ NASDAQ (US100) کی ٹریڈنگ کے فوائد:
- ٹائٹ ترین اسپریڈز: مارکیٹ میں سرفہرست انسٹرومنٹ کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے ٹریڈنگ اخراجات کم کریں۔
- زیرو فیس: کسی مخفی فیس کے بغیر ٹریڈنگ کریں۔
- کم درکار مارجن: اپنی ٹریڈنگ کی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے کم درکار مارجن سے فائدہ اُٹھائیں۔
- ہائی لیوریج: انڈیسز میں اپنی ٹریڈز کو 1:500 تک کی لیوریج دیں۔
- ایڈوانسڈ ٹریڈنگ ٹُولز: اپنی حکمتِ عملی میں بہتری لانے کے لیے ہماری تجزیاتی پیشگوئیوں اور ٹریڈنگ ٹُولز کا استعمال کریں۔