مختلف ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں اور ترجیحات کو پُورا کرنے کی غرض سے JustMarkets متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس آفر کرتی ہے۔ MT4 اور MT5 دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اقسام کا تفصیلی جائزہ یہ ہے:
| Standard | Pro | Raw Spread | Standard Cent | |
|---|---|---|---|---|
| MetaTrader | MT4, MT5 | MT4, MT5 | MT4, MT5 | MT4, MT5 |
| کم سے کم ڈپازٹ | $10 | $200 | $200 | $10 |
| اکاؤنٹ کرنسی | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USD, EUR, GBP, JPY, MYR, IDR, THB, VND, KWD, CNY, ZAR, AED, NGN | USC |
| لیوریج | 1:3000 تک | 1:3000 تک | 1:3000 تک | 1:3000 تک |
| اسپریڈ | 0.3 سے | 0.1 سے | 0 سے | 0.3 سے |
| کمیشن | نہیں | نہیں |
$3 فی لاٹ/سائیڈ XAUUSD اور XAGUSD کے لیے $3.5 فی لاٹ/سائیڈ |
نہیں |
| سویپ-فری | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
اضافی معلومات
JustMarkets ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کی تعداد پر کسی قسم کی پابندی نہیں لگاتی۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانے کے حوالے سے رہنمائی کے لیے برائے مہربانی ہمارا یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں: ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
ڈیمو اکاؤنٹس کے ساتھ پریکٹس
پریکٹس کے لیے ہم ڈیمو اکاؤنٹس بھی آفر کرتے ہیں جو مفت اور بلاتحدید دستیاب ہیں۔ ہمارے پلیٹ فارم سے شناسائی اور خطرے سے پاک ماحول میں اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں کو آزمانے کے لیے ڈیمو اکاؤنٹس بہترین ذریعہ ہیں۔ مزید معلومات کے لیے، ہمارا یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں: ڈیمو اکاؤنٹ کیسے کام کرتا ہے؟
آج ہی JustMarkets جوائن کریں اور فائننشل مارکیٹس میں اپنے ممکنہ منافعے کو بڑھانے کی غرض سے اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کے لیے انتہائی موزوں اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں!