جی ہاں، JustMarkets گروپ آف کمپنیز دنیا بھر کے متعدد مالیاتی ریگولیٹری اداروں سے باضابطہ ہے۔ JustMarkets کے ذیرِ اتنظام دفاتر درج ذیل اتھارٹیز سے لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ہیں۔
سیشیلز فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA) - Just Global Markets Ltd، رجسٹریشن نمبر 8427198-1، ایک سیکیورٹیز ڈیلر ہے جو سیکیورٹیز ڈیلر لائسنس نمبر SD088 کے تحت سیشیلز فائننشل سروسز اتھارٹی (FSA) کی طرف سے باضابطہ ہے۔
FSA ایک آزاد ریگولیٹری باڈی ہے جو سیشلز میں لائسنس دینے، ریگولیٹ کرنے، ریگولیٹری اور کمپلائنس کی شرائط نافذ کرنے اور نان-بنک فائننشل سروسز سیکٹر میں کاروباری سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ذمّہ دار ہے۔
Just Global Markets (PTY) Ltd، رجسٹریشن نمبر 2020/263432/07، FSP نمبر 51114 کے ساتھ بطور فائننشل سروس پرووائیڈر (FSP) جنوبی افریقہ میں فائننشل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) کی طرف سے مجاز ہے۔
FSCA ایسے مالیاتی اداروں کا مارکیٹ کنڈکٹ ریگولیڑ ہے جو فائننشل پراڈکٹس اور سروسز فراہم کرتے ہیں، یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ یہ ادارے منصفانہ اور شفّاف طریقے سے کام کرتے ہوں۔
Just Global Markets (MU) Limited، رجسٹریشن نمبر 194590، ایک انویسٹمنٹ ڈیلر ہے (مکمل سروس ڈیلر، ماسوائے انڈر رائٹنگ) جو لائسنس نمبر GB22200881 کے تحت ماریشس میں فائننشل سروسز کمیشن (FSC) کی طرف سے باضابطہ ہے۔
FSC ماریشس، ماریشس میں نان-بنک فائننشل مارکیٹس کو ریگولیٹ کرتا ہے، اس کا کام ملک میں ہونے والے کاروباروں کو لائسنس دینا، ریگولیٹ کرنا، مانیٹر کرنا اور ان کی نگرانی کرنا ہے۔
JustMarkets Ltd، رجسٹریشن نمبر HE 361312، ایک سپرس انویسٹمنٹ فرم ہے جو لائسنس نمبر 401/21 کے ساتھ سپرس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC) کی طرف سے مجاز اور باضابطہ ہے۔
CySEC ایک آزاد پبلک سپروائزری اتھارٹی ہے جو انویسٹمنٹ سروسز مارکیٹ، جمہوریہ قبرص میں کی جانے والی قابلِ انتقال سیکیورٹیز کی ٹرانزیکشنز اور مجموعی سرمایہ کاری اور ایسٹ منیجمنٹ سیکٹر کی نگرانی کی ذمّہ دار ہے۔