JustMarkets پر ہمارے ٹریڈنگ سروَر ہمارے کلائنٹس کو بہترین تجربہ فراہم کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ درست ٹریڈ ایگزیکیوشن یقینی بناتے ہیں، ریئل ٹائم اور تاریخی مارکیٹ ڈیٹا فراہم کرتے ہیں اور فائننشل مارکیٹس تک مستحکم کنکشن برقرار رکھتے ہیں۔
یہ دیکھنے کے لیے اپنے پرسنل ایریا (PA) پر جائیں کہ آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ کس سروَر کے ساتھ کنکٹ ہے۔
JustMarkets پر ہمارا ٹریڈنگ انفرا اسٹرکچر Equinix Data Centers میں بنا ہے جو لندن، برازیل، ملائیشیا، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ اور متحدہ عرب امارات میں واقع ہیں۔ یہ اسٹریٹیجک تعینّاتی ہمارے کلائنٹس کے لیے شاندار کنیکٹیویٹی اور ٹریڈ ایگزیکیوشن کو یقینی بناتی ہے۔
برائے MT4، ہم درج ذیل ٹریڈنگ سروَر آفر کرتے ہیں:
- JustMarkets-Live۔
- JustMarkets-Live2۔
- JustMarkets-Live3۔
- JustMarkets-Live4۔
- JustMarkets-Live5
- JustMarkets-Live6 (برائے ریئل اکاؤنٹس)۔
- JustMarkets-Demo (برائے ڈیمو اکاؤنٹس)۔
برائے MT5، ہمارے سروَر ایڈریس یہ ہیں:
- JustMarkets-Live
- JustMarkets-Live2 (برائے MT5 ریئل اکاؤنٹس)۔
- JustMarkets-Demo
- JustMarkets-Demo2 (برائے MT5 ڈیمو اکاؤنٹس)۔
MetaTrader میں ہمیں "Just Global Markets Ltd" بروکر نیم کے تحت تلاش کریں۔
نوٹ: آپ سروَر نیم تبدیل نہیں کر سکتے کیوں کہ مذکورہ بالا لسٹ میں سے ہر ایک اکاؤنٹ کسی ایک سروَر کو اسائن کیا گیا ہے۔
آپ دو طرح سے بآسانی تلاش کر سکتے ہیں کہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو کون سا سروَر اسائن کیا گیا ہے:
- اکاؤنٹ بناتے وقت آپ کو اکاؤنٹ سے متعلقہ تمام تفصیلات ایک ای میل میں موصول ہوتی ہے جس میں سروَر نیم بھی شامل ہوتا ہے۔
- پرسنل ایریا میں، مائی اکاؤنٹس سیکشن پر جائیں۔ یہاں آپ کو ایک تھری-ڈاٹ بٹن ملے گا — اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات بشمول سروَر نیم دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں۔