تاجر کے پاس ورڈ یا سرمایہ کار کے پاس ورڈ کی بازیابی کے لئے،، مندرجہ ذیل اقدامات سرانجام دیں:
- اپنے بیک افس میں لاگ ان ہوں ؛
- بائیں مینو کے خانے میں ("Password Changing") "پاسورڈ کی تبدیلی" کا انتخاب کریں؛
- نمودار ہونے والے فارم میں ("Password type") پاس ورڈ کی قسم کے خانے میں ("MT4/MT5 account main password") اکاؤنٹ بنیادی پاس ورڈ یا ("MT4/MT5 account investor’s password") سرمایہ کار کا پاس ورڈ منتخب کریں؛
- ("Account") اکاؤنٹ کے خانے میں جس اکاؤنٹ کا آپ پاس ورڈ بدلنا چاہتے ہیں اس کا نمبر منتخب کریں؛
- ("New password") نئے پاس ورڈ کے خانے میں نیا پاس ورڈ درج کریں۔ ("Confirm") تصدیق کریں پر کلک کریں؛
- ("Get A Code") "ایک کوڈ حاصل کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔ جو کوڈ آپ کو درج کرنا ہے وہ آپ کی ای میل یا ٹیلیفون نمبر پر آپ کی انتخاب کردہ سیٹنگز کے مطابق بھیج دیا جائے گا؛
- کوڈ درج کریں اور("Change") "تبدیل" کے بٹن پر کلک کریں۔
پاس ورڈ کی تبدیلی خود کار طریقے سے ہو جائے گی۔